ابوبکر بن حسن ؑ بن علی ؑ بن ابی طالب
الطا لبین‘‘ سے مروی ہے کہ یہ اورحضرت قاسم یک مادرے بھائی تھے حضرت قاسم کی شہادت
کے بعد شہید ہوئے اوراس کو عبداللہ بن عقبہ غنوی نے شہید کیا۔۔۔ زیارت ناحیہ میں
اس پر بھی سلام وارد ہے۔
یہ کوفہ کا باشندہ تھا۔۔۔ نہایت بہادر اور شہسوار تھا۔۔۔ جب حضرت مسلم ؑ کوفہ میں تشریف لائے تو یہ بھی ان کی بیعت میں داخل ہوا، لیکن جب کوفیوں نے بے وفائی کا مظاہرہ کیا تو یہ اپنی قوم میں چھپا رہا اور امام حسین ؑ کی ورودِ کربلا کی اطلاع ملی تو ابن…
’’ریاض الشہادۃ‘‘ میں اس کو شہدائے کربلا میں سے شمار کیا گیا ہے۔
سہل سے روایت ہے کہ میں اپنے ایک نصرانی ساتھی کے ہمراہ بیت المقدس جارہا تھا اور ہم بازار شام میں اس دن پہنچے جس دن اہل بیت کا اسیر قافلہ داخل ہو رہا تھا، میرے نصرانی ساتھی کے پاس تلوار تھی جو کپڑوں میں اس نے چھپائی ہوئی تھی جب اس نے سر مظلوم…
جب امیر مختار نے کوفہ کو دشمنانِ حسین ؑ سے پاک صاف کر دیا باختلاف روایات ابرہیم بن مالک اشتر کو ۹، ۱۲ ، ۲۰ہزارکے لگ بھگ فوج دے کر ۲۲ذوالحجہ کوابن زیادکے مقابلہ کے لئے روانہ کیا، مختارخود ابراہیم کی مشایعت کے لئے شہرسے باہر تک آیا پس ابراہیم کوچند ہدایات دے کرروانہ کیا اورخود واپس آگیا، چنانچہ ابراہیم…
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے۔۔۔ بنی المدینہ جو قبیلہ قلب کی ایک شاخ تھے سالم ان کا غلام تھا اور انہوں نے اس کو آزاد کر دیا تھا، یہ شیعانِ کوفہ میں سے تھا جب حضرت مسلم کوفہ میں تشریف لائے تو یہ ان کی بیعت میں داخل ہوا جب حضرت…
فرمایا یَا زَیْنَبُ وَ یَا اُمّ کلثُوْمٍ وَ یَا سُکَیْنَۃُ وَ یَا فَاطِمَۃُ عَلَیْکُنَّ مِنِّی السَّلامُ وَاسْتَوْدِعکُن اے زینب۔۔ اے امّ کلثوم۔۔ اے سکینہ اوراے فاطمہ تم پر میرا سلام اورخداحافظ، بہنوں کو گلے لگایا اورشہزادیوں کوپیا رکیا اورسب کو تسلی دے کر روانہ ہوئے، لیکن وہ کیا تسلی تھی بلکہ یہ تسلی اضطرب کا…