اختلاف کا علاج
رکوع 9 حج کے مہینے اَلْحَجُّ اَشْھُر مَّعْلُوْمٰت حج کے مہینے تین ہیںشوال ذوالقعدہ ذوالحجہ لہذا حج تمتع کے عمرہ کا احرام ماہِ شوال سے پہلے نہیں باندھا جاسکتا۔ فَمَنْ فَرَضَ: اپنے اوپر حج فرض کرنے سے مراد ہے کہ جس شخص نے حج کا احرام باندھ لیا تو پھر آئندہ ذکر ہونے والی چیزوں…
تتمہ تمام اورکمال میں فرق تمامیت: کسی مرکب کے بعض اجزاشروع ہو جانے کے بعد اس کے آخری جز تک انضمام کانام ہے۔ کمال: تمامیت کے بعد ایک وصف کے ساتھ اس کامتصف ہو نا جس پر اس شئے کے آثار کا ترتب موقوف ہو مثلاًانسان کے تمام اجزاکاپورے طور پر موجود ہونا یہ اس…
رجعت کا بیان اُدْخُلُوْا فِی السِّلْمِ: تفسیر برہان میں آئمہ اہل بیت ؑ کی طرف سے متعدد روایات منقول ہیں جو غالباً حدِّ تواتر تک پہنچتی ہیں کہ سِلْمِ سے مراد اس آیت میں حضرت علی ؑ اوران کی اولادِ طاہرین ؑ کی وِلاکا اقرار ہے اورخطواتِ شیطان سے مراد دشمنانِ اہل بیت ؑ کی…
وجوہِ اختلاف و انتشار نیز انسان میں اسی شعور وادراک کے آثار ونتائج میں مختلف قوتیں موجود ہیں جو باہمی طور پر بر سر پیکار بھی رہتی ہیں جذبات خود پسندیخود غرضی اور نفس کوشی کا مقتضا یہ ہے کہ ان کمالات میں کوئی دوسرا شریک نہ ہو اور انصاف وعدل کے تقاضے اپنی اپنی…
تفسیر رکوع 10 ربط آیات اصول اسلام بیان کرنے کے بعد خداوند کریم نے یہ فروعی مسائل بیان فرمائے اورعمل کرنے والوں کے لئے وعدہ جنت اورنافرمانی کرنے والوں کے لئے وعید جہنم کاذ کرکیا اوربیان فرمایا کہ لوگوںکی تین قسمیں ہیں: (1) مومن جو دنیا وآخرت کی بھلائی چاہتے ہوئے نیک اعمال بجالاتے ہیں …
حج کا بیان فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ: یعنی اگر تم روک دیئے جاوتو قربانی کر لو رکاوٹ دوقسم کی ہوا کرتی ہے: (1) بیماری کی وجہ سے (2) دشمن یادرندہ یاکسی ظالم وجابر کی وجہ سے اصطلاحِ فقہامیں پہلی قسم کی رکاوٹ کو حصر کہتے ہیں اوردوسری کو صدّ کہتے ہیں، قرآن مجید میں ہے اُحْصِرْتُم جس…