حباب بن حارث
پر فائز ہوا۔
منہال بن عمروسے روایت ہے کہ میں حج بیت اللہ سے فارغ ہوکر مدینہ منورہ میں حضرت امام زین العابدین ؑ کی زیارت سے مشرف ہوا، آپ ؑ نے دریافت فرمایا کہ حرملہ بن کاہل کا کیا ہوا؟ تو فوراً میرے ایک ساتھی بشربن غالب اسدی نے جواب دیا کہ ہم کوفہ میں اسے زندہ…
صبح عاشور جب شہزادہ علی اکبر ؑ نے دیکھا کہ باپ تنہاہے اورقربانی کے بغیر چارہ نہیں حاضر خدمت ہوکرطالب اذنِ جہاد ہوا، پس امام عالیمقام ؑ نے اجازت دی ثَمَّ نَظَرَاِلَیْہِ نَظْرآئِسٍ مِنْہُ وَاَرْخٰی عَیْنَیْہِ وَبَکیٰ (ملہوف) امام مظلوم ؑ نے اپنے نوجوان فرزند کو سرسے پاؤں تک ایک مرتبہ مایوسانہ نگاہوں سے دیکھا…
زیارت رجبیہمیں ان پر بھی سلام کیا گیا ہے۔۔ باقی حالات کہیں نہیں ملتے۔
’’آمالی۔۔ صدوق‘‘ سے منقول ہے کہ وہب اور اس کی ماں نصرانی تھے امام حسین ؑ کے ہاتھ پر دونوں اسلام سے مشرف ہوئے۔۔۔ بحارالانوار سے منقول ہے کہ روز عاشور تک وہب کو شادی کئے ہوئے سترہ دن سے زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا جب زوجہ وہب نے وہب کو آمادہ جہاد کیا تو…
آپ کا نام محمد اور کنیت ابوالقاسم تھی، آپ کی والدہ ماجدہ کا نام خولہ تھا جو ایاس بن جعفر کی دختر تھیں۔۔۔۔۔ ’’فرسان الہیجا‘‘ میں ہے کہ ایک مرتبہ جناب رسالتمآبؐ نے خولہ کی طرف دیکھ کر فرمایا: یا علی ؑ اگر اس بیوی سے خدا تجھے لڑکا دے تو اس کا نام میرے…
’’قمقام فرہاد میرزا‘‘ سے منقول ہے کہ انہوں نے ’’تذکرہ الخواص‘‘ سے نقل کیا ہے جب سرہائے شہدأ کو کوفہ میں لایا گیا توقاسم بن اصبغ مجاشعی روایت کرتاہے میں نے ایک گھوڑے سوار کودیکھا کہ اس کے گھوڑے کی گردن سے ایک نوجوان کا سرلٹکا ہواتھا جس کا چہرہ مبارک چودھویں کے چاند کی…