سیف بن مالک عبدی
ہوا تھا اور روز عاشور درجہ شہادت پر فائز ہوا، زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام
وارد ہے، نیز حملہ اولیٰ میں اس کا شہید ہونا مذکور ہے۔
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے۔۔۔ بنی المدینہ جو قبیلہ قلب کی ایک شاخ تھے سالم ان کا غلام تھا اور انہوں نے اس کو آزاد کر دیا تھا، یہ شیعانِ کوفہ میں سے تھا جب حضرت مسلم کوفہ میں تشریف لائے تو یہ ان کی بیعت میں داخل ہوا جب حضرت…
قاسط کے بیان میں اس کا ذکرہوچکا ہے۔
ان کا نام عمروبن عبداللہ تھا اور قبیلہ بنی صائد تھا جو قبیلہ حمدان کی ایک شاخ تھی ، یہ بزرگوار حضرت امیر ؑ کے سرباز شیعوں میں سے تھے۔۔۔ چنانچہ تمام جنگوں میں یہ آپ ؑ کے ہمرکاب رہے اور آپ ؑ کی شہادت کے بعد حضرت امام حسن ؑ کی غلامی میں رہے۔…
اس کی والدہ اُمّ ولد تھی، کربلا میںوہ بھی ساتھ تھی، مید انِ جنگ میں ۳ سواروں اور ۱۸پیادوں کو تہِ تیغ کر کے عبد اللہ بن قطنہ طائی کے ہاتھوں جام شہادت نوش فرمایا۔
جب امیر مختار نے کوفہ کو دشمنانِ حسین ؑ سے پاک صاف کر دیا باختلاف روایات ابرہیم بن مالک اشتر کو ۹، ۱۲ ، ۲۰ہزارکے لگ بھگ فوج دے کر ۲۲ذوالحجہ کوابن زیادکے مقابلہ کے لئے روانہ کیا، مختارخود ابراہیم کی مشایعت کے لئے شہرسے باہر تک آیا پس ابراہیم کوچند ہدایات دے کرروانہ کیا اورخود واپس آگیا، چنانچہ ابراہیم…
یہ شخص نہایت شجاع و دلیر اور دوست دار آل محمد تھا۔۔۔ اس کو صحابیت کا شرف بھی حاصل تھا اور اصحاب شجرہ میں سے تھا۔۔ جنگ حدیبیہ اور جنگ خیبر میں جناب رسالتمآبؐ کے ہمرکاب تھا۔۔ اس کی کنیت ابومجرا ہے۔۔ اس کا بیٹا اسی سے روایت کرتا ہے یہ شخص کوفہ میں سکونت…