Similar Posts
ابوالحتوف بن حارث
یہ شخص اور اس کا بھائی سعد بن حارث فوج اشقیا ٔ میں تھے اور خوارج میں شمار ہوتے تھے۔۔ جب امام ؑنے استغاثہ کی آواز بلند فرمائی اور خیمہ ہائے اہل بیت سے بچوں اور بیبیوں کے گریہ کی آواز بلند ہوئی تو ان دونوں بھائیوں کی قسمت نے یاوری کی اور آپس میں…
بکر بن عامر لعنہٗ اللہ
مختار نے پوچھا تووہ ہے جوعورتوں کوپیدل دوڑاتاتھا اورننگے پائوں ان کوچلنے کو کہتاتھا؟ پس اس کو لٹا کراوپرسے کچل دیا گیا ۔
محسن بن الحسین ؑ
اسیرانِ اہل بیت کا قافلہ جب کوفہ سے شام جاتے ہوئے حلب کے قریب سے گذرا تو یہ بچہ ساقط ہوا اور وہاں ہی اس کی قبر ہے۔۔۔ ’’معجم البلدان‘‘ میں ہے کہ حلب کے مغرب میں ایک پہاڑ ہے جس کو جوشن کہتے ہیں وہاں مس سرخ کی کان تھی اور لوگ وہاں سے…
سوید بن عمرو
زیارتِ رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔۔۔ یہ بزرگ سن رسیدہ اور نہایت عبادت گزار تھا، متعدد جنگوں میں حاضر ہو کر کافی تجربہ رکھتا تھا، اپنے دور میں شجاعت کے لحاظ سے بے نظیر تھا، روز عاشور جب بشر بن عمرو حضرمی کی شہادت ہو چکی تو یہ میدان کی طرف بڑھا اور…
احمد بن محمد بن عقیل ؑ
’’ناسخ‘‘ سے منقول ہے کہ احمد بن محمد بن عقیل نے تلواراورنیزہ لے کر دشمنان دین پرحملہ کیا اوراَسّی کوفیوں کوتہِ تیغ کرکے درجہ رفیعہ شہادت پرفائز ہوا۔
پانچواں باب — حضرت محمد بن امیر المومنین ؑ معروف بہ محمد بن حنفیہ
آپ کا نام محمد اور کنیت ابوالقاسم تھی، آپ کی والدہ ماجدہ کا نام خولہ تھا جو ایاس بن جعفر کی دختر تھیں۔۔۔۔۔ ’’فرسان الہیجا‘‘ میں ہے کہ ایک مرتبہ جناب رسالتمآبؐ نے خولہ کی طرف دیکھ کر فرمایا: یا علی ؑ اگر اس بیوی سے خدا تجھے لڑکا دے تو اس کا نام میرے…
