Similar Posts
عمر بن سعد لعنہٗ اللہ
جب مختار نے خروج کیا تو عمر بن سعد پوشیدہ ہو گیا تھا اور عبد اللہ بن جعدہ بن ہبیرہ سے اس نے خواہش کی کہ مختار سے میرے لئے امان نامہ کی سفارش کیجئے؟ (یہ عبد اللہ بن جعدہ حضرت امیرالمومنین ؑ کا بھانجا تھا اور مختار کا مقرب خاص تھا) چنانچہ بعض وجوہ…
جسم اطہر
عمر بن سعدنے حکم دیا کہ بدنِ امام مظلوم ؑ پر گھوڑے دوڑائے جائیں؟ چنانچہ دس آدمی گھوڑو ں پر سوا ر ہو کر آگے بڑھے اور امام ؑ کی لاش کو پامال کیا: (۱) اسحق بن حبوہ حضر می (۲) اخنس بن مرثد (۳) حکیم بن طفیل (۴) عمر وبن صبیح (۵) رجا بن…
عامر بن ابی سلامہ دالانی
ابن زیاد نے زجر بن قیس جعفی کو پانچ سو سوار کا افسر مقرر کر کے کربلا سے کوفہ جانے والے راستوں کی ناکہ بندی پر تعیینات کیا تھا تاکہ کوئی شخص امام حسین ؑ کی مدد کے لئے نہ جا سکے، لیکن جب عامر بن ابی سلامہ شوقِ شہادت کے خمار میں سرشار ہو…
عابس بن ابی شبیب شاکری
زیارت ناحیہ مقدسہ اور رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے، نامی گرامی بہادر لاثانی شہسوار اور فن حرب و ضرب میں آزمودہ کار سپاہی تھا، حضرت علی ؑ کے نامور شیعوں میں سے تھا، نیز بلند پایہ خطیب۔۔ عبادت میں شب بیدار اور تہجد گزار بزرگ تھا بلکہ پورا قبیلہ بنی شاکر وِلائے آل…
سالم مولیٰ عامر بن مسلم
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر بھی سلام ہے۔۔۔ ’’منتہی الآمال‘‘ سے منقول ہے کہ عامر بن مسلم اور اس کا غلام سالم شیعان بصرہ میں سے تھے اور حملہ اولیٰ میں شہید ہوئے، یہ دونوں اور سیف بن مالک، ادہم بن امیہ، یزید بن ثبیت اور اس کے دونوں بیٹے سب اکٹھے بصرہ سے…
یحییٰ بن حسن بن علی ؑ
علامہ مجلسیؒ نے بحار الانوار میں یحییٰ بن حسن ؑکو شہدائے کربلا میں لکھا ہے تفصیل معلوم نہیں۔
