نذرانہ عقیدت — نتیجہ فکر مولانا محمد بخش جھمکانہ آف حاجی مورا (ڈی آئی خان)
چو نکہ اعمالِ صالحہ کی جزا کے متعلق قرآن مجید میں بارھا وعدہ ہو چکا ہے اور عدلِ خداوندی سے کسی کے اعمال کا ضائع کرنا بعید ہے۔۔لہذا وہ آیات جن کا مضمون حبطِ اعمال کے الفاظ سے تعبیر کیا گیا ہے ان کی بنا ٔ پر یہ خطور ذہن میں پیدا ہونا لازمی ہے…
فِیْ مَجْمَعُ الْبَیَانِ۔۔۔ اَلتَّفْسِیْرُ کَشْفُ الْمُرَادِ عَنِ اللَّفْظِ الْمُشْکِلِ وَ التَّاوِیْلُ رَدُّ الْمُحْتَمِلَیْنِ اِلٰی مَایُطَابِقُ الظَّاھِرِ۔ تفسیر مجمع البیان میں ہے کہ تفسیر کا معنی لفظِ مشکل کی مراد کو واضح کرنا ہے، اور تاویل کا معنی ہے دو احتمالوں میں سے ایک کا ظاہر کی مطابقت کی طرف لانا۔ ابن عباس سے تفسیر کی…
اس میں اختلاف ہے کہ قرآن مجید کا سب سے پہلے نازل ہونے والا سورہ کونسا ہے؟ چنانچہ اس میں چار اقوال مشہور ہیں: ۱ سورہ اقرأ سب سے پہلے نازل ہوا۔ ۲ بعض مفسرین نے سورہ مدثر کو پہلا نازل ہونے والا سورہ قرار دیا ہے۔ ۳ بعض کہتے ہیں کہ سورہ فاتحہ…
کتب عامہ اور خاصہ میں متواتر یا قریب متواتر احادیث وارد ہیں کہ قرآن کا ایک ظاہر ہے اور ایک باطن۔۔۔ اور باطن کا باطن، یہاں تک کہ سات بواطن موجود ہیں، چنانچہ جلال الدین سیوطی نے الاتقان میں حلیۃ الاولیا ٔ سے بروایت ابن مسعود نقل کیا ہے: ٭ اِنَّ الْقُرْآنَ نَزَلَ عَلٰی…
مذہب حقہ ٗشیعہ اثناعشریہ کا عقید ہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت سید الانبیا ٔ جناب محمد مصطفیٰؐ تک کل ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی بر حق تھے اور ہد ایت خلق کے لیے مبعوث کیے گئے تھے۔۔۔ پس وہ اپنی امتو ں میں جمیع خصالِ حمیدہ کے لحاظ سے…
اس میں شک نہیں کہ بینائی نابینائی سے نور ظلمت سے اور علم جہل سے بہتر ہے لیکن کیا ہر جہالت گردن زدنی اور ہر علم واجب التحصیل ہے؟ تو ہر ذی شعور کی طرف سے اس کا جواب نفی میں ہوگا کیونکہ ہر علم کی تحصیل امکانِ بشری سے بالاتر ہے، بلکہ ہر جہل…