کافرکی موت

 کافرکی موت

روایت سابقہ میں ہے کہ
جب کافر مرنے لگتاہے  تو حضرت علیؑ کہتے
ہیں یارسوؐل  اللہ  یہ ہم اہل بیت سے بغض رکھتاتھا  اورحضرت رسوؐل خدا جبریل سے کہتے ہیں اور جبریل
ملک الموت  سےکہہ کر اس کی موت کی سختی کی
سفارش کرتاہے پس ملک الموت مرنے والے کی قریب آکر پوچھتاہے کہ کیاتو نے آزادی
کاپروانہ اور امان مانہ  حاصل کرلیاہے یعنی
عصمت کبریٰ کے ساتھ تونے تمسک پکڑا تھا ؟ تو وہ جواب میں کہتاہے کہ نہیں پس ملک
اموت کہتاہے اے دشمن خدا تجھے  اللہ کےغضب
عذاب اور آتش جہنم کی بشارت ہوکیونکہ تجھے جس چیز کا ڈر تھا اب تو اس میں گرفتار
ہوچکاہے پس اس کی روح کو سختی  سے قبض
کرتاہے پھر تین سوشیاطین  اس کے منہ پر
تھوکتے ہیں اور جب قبر میں رکھاجاتاہے تو اس کی طرف دوزخ کا دروازہ کھول دیا
جاتاہے کہ اس کی بدبو اور گرمی سے قبر پر ہوجاتی ہے  الخیر ملخصا

Similar Posts

  • یقین

    یقین روحانی امراض  میں سےشک  بہت برا مرض ہے کیونکہ جس شخص کو اللہ پر یقین ہوجائے وہ اللہ پرتوکل بھی کرسکتاہے اور اس کی قضاء پر راضی بھی ہوسکتاہے اور اسک مطا سے پر امید بھی  ہوسکتاہے لیکن جس کو شک ہوکہ فلاں  کام کےہاتھ س نکل جانے  کے بعد نہ معلوم خدادے گا…

  • نفخ صور

     نفخ صور خداوندکریم نے اس عالم کی تخلیق  کےساتھ اس کی انتہاء کی بھی ایک حد مقرر کی ہے لیکن جس طرح اس کی ابتداء ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ ابتداء  کی تاریخ کونسی ہے کیونکہ زمانہ اور زمانیات کا تعین کائنات  عالم  کی ابتداء کے بعد  ہوا ہے پس جس طرح اس کی…

  • بحث عقائد – اثبات خالق

     بحث عقائد اثبات خالق   عرصئہ شباب میں قدم رکھنے کے بعد جب عقل کی آنکھ کھلتی ہے تو گردوپیش  کے سرسری مطالعہ کے بعد اس کی توجہ خود بخود اس امر کی طرف فطرتامڑجاتی ہے  کہ میں خود  اور یہ سارا جہاں جو تغیرات کی آماجگاہ میں نہ تو قدیم ہیں اور نہ خود بنانے…

  • آل محمؐد کا مقام

    آل محمؐد کا مقام حضرت علیؑ سے حضرت حجتہ العصرؑ عج تک بارہ امام ہیںجو یکے بعد دیگرے حضرت محمد مصطفؐے کے صحیح قائمقام  اورجانشین ہیں لہذاگذشتہ  تمام انبیاء سے افضل واکمل ہیں اور انبیاء چونکہ باقی نوری وخاکی اور علوی وسفلی مخلوقات  سےافضل ہوتے ہیں لہذا محمد وآل محمد علیہم السلام  کی کل جائناتومخلوقات…

  • عدل وانصاف

     عدل وانصاف  حضرت رسالتمآبؐ  نے ایک خطبہ کے آخر میں سات قسم  کے آدمیوں  کے لئے  فرمایا کہ انکے لئے طوبیٰ ہے (1) جس کا خلق اچھا ہو  (2) جس کی طینت  پاکیزہ ہو (3) جس کا باطن پاکیزہ ہو  (4) جس کا ظاہر خوب ہو  (5) جو اپنے مال کی بچت مستحقین پر خرچ…

  • دوزخ

    دوزخ جو لوگ اللہ کے نافرمان اور حقوق اللہ حقوق نفس اور حقوق النا س کے چور ہوں گے  اور دنیا میں انسانیت سوز حرکات کی بدولت تمدن انسانی  کے فساد کے موجبہوں گے انکےلئے دنیاوی رسوائیوں کے علاوہ اللہ نے دوزخ کا گھر تیار کیاہے جوان  کو بطور سزا ملے گا اور اس میں…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *