Similar Posts
حنظلہ بن اسعد شبّامی
زیارت ناحیہ اور رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے، اہل تاریخ نے اس کو مشہور بہادروں اور نامورشجاعوں میں شمار کیا ہے، یہ شخص اکابرِ شیعہ میں سے تھا، فصیح اللسان قاری قرآن تھا، کوفہ سے امام عالیمقام ؑ کا ورودِ کربلا سن کو حاضر خدمت ہواتھا جب تمام یارو انصار راہِ خدا میں…
جون غلام ابوذر
جون غلام ابوذر یہ علاقہ نوبہ کے رہنے والا سیاہ فام غلام تھا۔۔ حضرت امیر ؑ نے فضل بن عباس سے ایک سو پچاس دینار پر خرید کر ابوذر کو بخشا تھا تاکہ ان کی خدمت کرے، پس یہ ابوذر کی خدمت میں رہا۔۔۔ جب خلیفہ عثمان نے ابوذر کو ربذہ کی طرف جلاوطن کیا…
حکیم بن طفیل لعنہٗ اللہ
یہ وہ ملعون ہے جس نے قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس ؑ کے جسم اطہر سے لباس اُتارا تھا؟ اور لوگوں کے سامنے خود اعتراف کرتا تھا کہ میں نے ایک تیر امام حسین ؑکو مارا تھا جس سے امام ؑ کی قمیض پارہ ہوگئی تھی۔ مختار نے عبداللہ بن کامل کو ایک جماعت…
سلیمان بن سلیمان ازدی
صرف زیارتِ رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔
نوار زوجہ شمربن ذی الجوشن
بروایت تبرالمذاب نقلاً عن الواقدی۔۔۔۔۔ شمر جب امام ؑ کا سرگھر میں لایا تویہ مومنہ اس سرکو گود میں ڈال کر ساری رات ماتم کرتی رہی اورصبح کو جب شمر نے سر مانگا تواس نے سردینے سے انکار کردیا چنانچہ اس نے تلوارمار کراس کا سرجدا کردیا مفصل واقعہ ’’واقعاتِ سر مبارک‘‘ کے بیان میں…
ایک خوردسال بچہ
ہانی بن ثبیت حضرمی بیان کرتا ہے کہ میں بروز عاشور ابن سعدکی فوج میں تھا اور گھوڑے پر سوار تھا، جب گھوڑے کے ہنہنانے اوران کے ٹاپوں کی آواز بلند ہوئی تو میں نے دیکھا کہ خیمہ گاہ سے ایک بچہ باہر دوڑا اس کے کانوں میں گوشوارے بھی تھے اوروہ امام حسین ؑ…
