anwarulnajaf.com

آیت استجابت

أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَجِيبُواْ لِلّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُم لِمَا يُحْيِيكُمْ  الخ سورہ انفال آیت 24

 اے ایمان والو اللہ اور رسول کی بات کو قبول
کرلیاکرو جب وہ تم کو ایسی چیز کی طرف بلائیں جس میں تمہاری زندگی کا راز مضمر ہو
پس آیت  مجیدہ خلافت علیؑ کی دلیل ہے
کیونکہ رسولؐ نے بحکم خدا بزریعہ حدیث غدیر متواتر اور حدیث ثقلین  متواتر علیؑ کی اطاعت  کی طرف سب صحابہ کو بلایا جس کاقبول کرنا آیت  مجیدہ کے حکم کے ماتحت سب پر واجب تھا   

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *