anwarulnajaf.com

ابوالحتوف بن حارث

یہ شخص اور اس کا بھائی سعد بن حارث فوج اشقیا ٔ میں تھے اور خوارج میں
شمار ہوتے تھے۔۔ جب امام ؑنے استغاثہ کی آواز بلند فرمائی اور خیمہ ہائے اہل بیت
سے بچوں اور بیبیوں کے گریہ کی آواز بلند ہوئی تو ان دونوں بھائیوں کی قسمت نے
یاوری کی اور آپس میں مشورہ کیا کہ بلاشک جب حسین ؑ ہمارا پیغمبرزادہ ہے تو اس کو
قتل کر کے ہم اس کے نانا کی شفاعت کے حقدار نہیں ہو سکیں گے۔۔۔ پس تلواریں درمیان
سے نکال کر آمادۂ نصرت فرزند رسول ہوئے اور ایک جماعت کثیر کو فی النار کرنے کے
بعد جام شہادت نوش فرمایا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *