anwarulnajaf.com

بجدل بن سلیم لعنہٗ اللہ

اس ملعون نے انگوٹھی کے لالچ میں امام مظلوم ؑ کی انگلی کو شہید کیاتھا، جب
گرفتار ہو کر مختار کے سامنے پیش کیا گیا اور اس کے ظلم کی نوعیت بیان کی گئی تو
مختار بہت رویا، پس اس کی انگلیوں کو اور پھر ہاتھ پائوں کو قطع کرنے کا حکم دیا
اور اسی عذاب سے ہی واصل جہنم ہوا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *