چودہ جلدوں پر مشتمل قرآن مجید کی اُردو زبان میں بہترین تفسیر ہے اور دورِ حاضر کے مزاج کے مطابق ہر تعلیم یافتہ اس سے مستفید ہو سکتا ہے عورتوں اور مردوں کے لئے اخلاقِ آمہ کا بہترین درس ہے۔ ذاکرین ، مقررین اور واعظین کے لئے فضائل اہلبیت ؑ کا بے پناہ ذخیرہ ہے طلبہ علوم قرآن کیلئے اس کا مطالعہ بہت ضروری ہے تفسیر مذکور دورِ حاضر کی بلند پایہ علمی پیش کش ہے آج تک اُردو زبان میں ایسی تفسیر نہیں لکھی گئی خود بھی مطالعہ کیجئے اور اپنے اہل وعیال و خاندان و جُملہ احباب کو بھی اس کے مطالعہ کی ترغیب دلا دے ھدیہ فی جلد۔۔فی جلد غیر عملہ -/۔۔روپے۔

.webp)