anwarulnajaf.com

تفسیر میں موجود ” ٹ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online

ثمود: قوم ثمود کی طرف حضرت صالح مبعوث ہوئے
(ج ۶ص ۷۴ – ج ۲۱ص ۶۷۱)

٭      قوم ثمود کا مسکن وادیء قریٰ تھا (ج ۱۱ص
۷۴- ج ۷ص ۲۲۲- ج ۳۱ص ۱۷۱)

ثقلین: حدیث ثقلین(ج ۱ص ۵۶،۳۶،۵۷،۲۴۱)

٭      ثقلین سے امت کا سلوک (ج ۱ص ۵۴۱-ج ۲ص ۹۴- ج
۲ص ۳۵- ج ۳ص ۲۷، ۷۹۱- ۵۲، ۹۲ -ج ۵ص ۵۶، ۹۷، ۱۸، ۳۶۱، ۴۴۱- ج ۶ص ۶۷- ج ۸ص ۰۱۱، ۲۱۱،
۱۲۲-ج ۲۱ص ۰۳۲ -ج۳۱ ص ۴۸۱)

ثالث ثلثہ: (پ۲، سورہ مائدہ)

 ٭    
عیسائی عقیدہ کی تردید جو کہتے تھے کہ خدا تین میں سے تیسر اہے (ج ۵ص ۸۴۱)

ثنویہ فرقہ : یہ لوگ نور و ظلمت کو مدبر خلق
مانتے ہیں ان کے نزدیک نیکیوں کے خالق کا نام یزدان اور برائیوں کے خالق کا نام
اہرمن ہے اور اس کی دوسری تعبیر نور و ظلمت ہے یعنی نور خالق خیر اور ظلمت خالق شر
ہے (ج۵ص ۸۸۱، ۴۴۲ -ج ۷ ص ۲۴)

٭      ثنویہ فرقہ کو دعوت توحید (ج ۸ص ۵۱۲)

ثانی اثنین: حضرت پیغمبر اور یار ِغار(ج۷ ص
۱۵)

ثواب : قراءت قرآن کا ثواب (ج ۱ص ۰۴، ۱۴)

٭      روزوں کا ثواب (ج ۲ص ۰۲۲ تا ۵۲۲)

٭      روزہ افطار کرنے کا ثواب (ج ۲ص ۳۳۲)

٭      عورت کےلئے بچہ پالنے کا ثواب (ج۲ ص ۲۳۲)

٭      ثواب ِشہداء (ج۴ ص ۲۷)

٭      روزہء عید غدیر کا ثواب (ج ۵ص ۷۳)

ثعلبہ : ثعلبہ نامی شخص کا واقعہ جو پیغمبر
کی دعا سے مالدار ہو گیا لیکن زکوة ِمال کا انکاری ہو کر اسلامی تعلیمات سے منحرف
ہو گیا (یہ واقعہ مالدار لوگوں کےلے باعث عبرت ہے) (ج۷ ص ۸۹)

ثقیف : ثقیف قوم کے جدِّ اعلیٰ کا نام ابو
رغال تھا جو حضرت صالحؑ کی قوم سے تھا اور بوقت عذاب یہ شخص حرم خدا میں تھا جب
حرم سے نکلا تو گرفتار عذاب ہوا (ج ۶ص ۳۵)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *