anwarulnajaf.com

تنسیخ نکاح

بعض اوقات عورتیں اپنے مردوں سے ناراض ہو کر تنسیخ نکاح کا
دعوٰی دائر کر دیتی ہیں اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ عورت کے میکے والے عورت کو حکام
وقت کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کرتے ہیں تا کہ تنسیخ نکاح دائر کرے شیعہ مذہب کی
رو سے دعوٰی تنسیخ نکاح حرام ہے اور اگر مقامی میجسٹریٹ عورت کے حق میں فیصلہ بھی
کر دے تاہم جب تک عورت کا شوہر اس کو شرائط کے مطابق طلاق نہ دیگا۔ عورت دوسری جگہ
شادی کرنے کی شرعامجاز نہ ہو گی لہذا شیعہ عورتوں پر واجب ہے کہ علمائے شیعہ کی
طرف رجوع کر کے اپنے مسائل کا حل تلاش کریں۔


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *