anwarulnajaf.com

تیسرا خطاب ( اپنے بھائی سے کہا )

 میرے شہیدوں کے سلطان برادر!  تیرے اُوپربہن قربان جائے، فرزند محمد۔۔ اے علی
ؑکا دل چین۔۔ اے فاطمہ ؑ کا نورعین۔۔ اے خدیجہ کا لخت جگر۔۔ اے شہید آل عبا۔۔ اے
مظلوم قافلہ کا سالار! میں تیری پیاس کے صدقے میں تیرے دکھ دردپرقربان جائوں،
بھائی جان! تجھے پیاسا  اوربیکس کرکے ذبح
کیا گیا ہے، میں تیری رگ ہائے بریدہ پرقربان جائوں، میں تیرے زخموں سے صدقے جائوں،
بھائی جان! تیرے خیام جلائے گئے، تیرے اہل حرم کولوٹاگیا۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *