anwarulnajaf.com

حارث بن بنہان

اس کاباپ بنہان حضرت حمزہ کا غلام تھا اورنہایت بہادر ودلاور تھا، حضرت
حمزہ کی شہادت کے دو سال بعد بنہان کا انتقال ہوگیا توحارث حضرت امیر ؑ کی غلامی
کرتارہا اورآپ ؑ کی شہادت کے بعد امام حسن ؑ کے ہمرکاب رہااوراُن کی شہادت کے بعد
امام حسین ؑ کی غلامی کرتارہا۔۔۔ اور روز عاشورا حملہ اولیٰ میں شہید ہوا، اس سے
معلوم ہوتاہے کہ اس کو جناب رسالتمآب کا شرفِ دیداربھی حاصل تھا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *