anwarulnajaf.com

حجاج بن مسروق

یہ شخص کوفہ کا با شندہ ہے حضرت امیر ؑ کے اصحاب اور ان کے شیعوں میں سے
تھا، جب اس نے سنا کہ حضرت امام حسین ؑ مدینہ سے مکہ پہنچ چکے ہیں تویہ شخص کوفہ
سے آپ ؑ کی ملاقات کیلئے مکہ پہنچا اور پھر کربلا تک ہمرکاب رہا۔۔۔ اوقاتِ نماز
میں آنحضرتؑ کا موذّن بھی تھا، روزِ عاشور اِذن جنگ لے کر جہاد کیا اور
۱۵ یا بروایت ۱۸ ملاعین
کو  تہِ تیغ کر کے جام شہادت نوش کیا، بعض
کتب میںہے کہ اس کا غلام (مبارک) بھی اس کے ہمراہ تھا اور دونوں اکٹھے میدا نِ جنگ
میںگئے اور دو نوں نے مل کر جہا دکیا (
۱۵۰) ملاعین
کو فی النار کر کے شہید ہو گئے۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *