anwarulnajaf.com

د وسرا خطاب ( اپنی والدہ ماجدہ کوخطاب کرکے کہا )

اماں جان!  ذراصحرائے کربلامیں اپنے
پیارے فرزند کی حالت دیکھئے، سرنوکِ نیزہ پر سوار ہے اورجسم خاک وخون میں غلطان
ہے، اورہم تیری جگرسوختہ بیٹیاں ہیں، سروں سے چادریں اُترگئیں اورہم دشمنوں کے
درمیان بے پردہ برہنہ اونٹوں پرسوارقیدی ہوچکے ہیں۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *