anwarulnajaf.com

رباعی — آ مجلس شبیر میں آنسو بہا کے دیکھ

آ مجلس شبیر میں آنسو بہا کے دیکھ
آل نبی کے درد پہ خود کو رُلا کے دیکھ
درماں ہیں تیرے درد کا آل نبی ضرور
آنسو کو ان کے درد کا درماں بنا کے دیکھ


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *