anwarulnajaf.com

زندگی کا بہترین تحفه "وقت" ہوتا ہے

🔲ایک سال کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو…

جو امتحان میں ناکام ہوا…
🔲ایک مہینہ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو۔۔۔۔
 جسے تنخواہ نہیں ملی……
🔲ایک ہفتے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو ہسپتال میں داخل ہے……
🔲ایک دن کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس نے روزہ رکھا…..
🔲ایک گھنٹہ کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی کا انتظار کر رہا ہوں……
🔲ایک منٹ کی اہمیت کا جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس کی ٹرین چھوٹ گئی ہو……
🔲ایک سیکنڈ کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی حادثے سے بچ گیا…..
🍁زندگی کا بہترین تحفه “وقت” ہوتا ہے جو ہم اپنے پیاروں کے لیے اپنی مصروفیت میں سے نکالتے ہیں…!!

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *