anwarulnajaf.com

زکواۃ کون کون سی چیزوں پر واجب ہوتی ہے؟

 زکواۃ کون کون سی چیزوں پر واجب ہوتی ہے؟  زکواۃ کل نو چیزوں پر واجب ہوتی ہے (1) اونٹ (2)
گائے بھینس (3) بھیڑ بکری (4) گندم (5) جو (6) خرما (7) انگور  (8)  سونا 
(9) چاندی  ۔ ان کے علاوہ اور کسی
چیز پر زکواۃ واجب نہیں ہے۔


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *