anwarulnajaf.com

سرجن کے ہاتھوں جب ماں نہ بچ سکی تو وہ پاگل ہو گیا

یہ عراق کے بہت بڑے جنرل سرجن ڈاکٹر مہدی ہیں۔ 1995 میں اپنی ماں کی سرجری کے دوران کچھ پیچیدگیوں کی وجہ سے انکی ماں نے انکے ہاتھوں میں دم توڑ دیا۔ 

تب سے یہ اس صدمے سے خود کو نکال نہیں پائے اور اپنے علاقے کی گلیوں میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور دیواروں پہ ایک ہی لائن لکھتے نظر آتے ہیں کہ ” ماں مجھے معاف کر دینا میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں مگر تمہیں بچا نہیں پایا”
ماں ایک بہت بڑی ہستی ہے۔ پیاے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میری ماں زندہ ہوتی اور میں نماز پڑھ رہا ہوتا اور وہ مجھے آواز دیتیں تو میں نماز توڑ دیتا۔ آپ اب خود اندازہ لگائیں کہ ماں کا کیا درجہ ہے اس لئے جن کی مائیں زندہ ہیں خدارا وہ ان کا بہت زیادی خیال رکھا کریں۔ اور جن کی مائیں اس دنیا فانی سے کوچ کر چکی ہیں اللہ پاک ان سب کی مغفرت فرمائیں ۔ آمین ثم آمین .
#کاپیڈ ..


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *