anwarulnajaf.com

سورہ بقرہ کی تفسیر

سورہ بقرہ

اس کی آیات ۲۸۶ہیں اورسب مدنی ہیں ﷽کے ساتھ ان کی
تعداد ۲۸۷ ہے-

سورہ بقرہ کے خواص

   حضرت امام جعفر صادق سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ بقرہ اورسورہ آلِ عمران کو پڑھے گا تو بروزِ محشر
یہ دونوںسورتیں اس کے سر پر سایہ کریں گی –
   حضرت رسالتمآب سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ بقرہ کی پہلی چار آیتیں اورآیة الکرسی ھُمْ
فِیْھَا خَالِدُوْنَ
تک اورآخر سورہ کی تین آیتیں پڑھے گا اپنے جان
ومال اوراہل میں کوئی ناپسندیدہ امر نہ دیکھے گا شیطان اس کے قریب نہ آئے گا
اورقرآن کو نہ بھولے گا-


Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *