anwarulnajaf.com

شبیب بن عبداللہ بن حارث صحابی

بے دھڑک دلیر اور غضب کا شجاع تھا۔۔ زیارت ناحیہ میں اس پر بھی سلام وارد
ہے، یہ قبیلہ بنی جابر سے تھا جو قبیلہ ہمدان کی ایک شاخ ہے۔۔ نیز اہل تاریخ نے اس
کو صحابہ رسول میں شمار کیا ہے۔۔ جنگ جمل، صفین اور نہروان میں حضرت امیر ؑ کے
ہمرکاب رہا اور میدانِ کربلا میں روزِ عاشور حملہ اولیٰ میں درجہ شہادت پر فائز
ہوا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *