anwarulnajaf.com

صراط

بروایت بحارالانوار  امام جعفر صادق علیہ السلام  سے منقول ہے کہ صراط بال سے باریک تر اور تلوار سے تیز تر ہے اور اس کےاوپر سے گزرنے والوں کے طبقات ہوں گے بعض بجلی کی طرح بعض تیز رفتار گھوڑے کی طرح بعض چل کراور بعض گھٹنے ٹیک کرجائیں گے اورکئی لٹک لٹک کرگزریں  گے آپنے فرمایا صراط دوہیں ایک دنیا میں دوسری آخرت پس دنیا میں صراط سے مراد معرفت  رکھتا ہوگا وہ آخرت  والی صراط سے بآسانی  گزرسکے گا ورنہ گرکرجہنم کی ایندھن بنے گا اور سنی وشیعہ کتب میں یہ روایت تواتر کادرجہ رکھتی ہے کہ حجور نے فرمایالایجوز احد الصراط الامن کتب لہ علی ن الجراز یعنی صراط سے بروز محشر کوئی بھی نہ گذرسکے گامگر  وہ جس کو علیؑ اپنے ہاتھ سے گذرے نامہ لکھ کردیں گے اور اس حدیث کو ابن حجر مکی نے صواعق محرقہ میں نقل کیاہے


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *