anwarulnajaf.com

عالم برزخ

عالم برزخ

بروایت کافی حضرت امام
جعفر صادق علیہ السلام  سے عمر بن یزید
نےسوال کیاکہ حضور میں نے آپ سے سنا ہے کہ ہمارے شیعہ جنت میں جائیں گے آپ نے
فرمایامیں نے سچ کہاہے خداکی قسم وہجنت میں جائیں گے راوی نے عرض کی کہ گناہان
کبیرہ کاکیا بنے گا ؟ تو آپ نے فرمای ابروز محشر نبی وعلیؑ کی سفارش  سے مومن کا انجام جنت ہوگا البتہ مومنوں کے
لئےبرزخ کےعذاب کا خطرہ تو ہے راوی نے پوچھا کہ برزخ کیاچیز ہے  تو آپ نے فرمایاقبر میں وقت موت سے لیکر حشر
ونشر کے حساب کےزمانہ تک


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *