anwarulnajaf.com

عامر بن مسلم عبدی

زیارت ناحیہ اور رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے، یہ شخص بصرہ کا رہنے والا
ہے حملہ اولیٰ میں شہید ہوا ،بصرہ سے چند شیعہ امام حسین ؑ سے مکہ میں جا ملے تھے
منجملہ ان کے یہ شخص اور اس کا غلام سالم بھی تھا جس کا ذکر گزر چکا ہے۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *