عمرہ تمتع کا بیان: طواف ، سعی (صفا و مروہ کے درمیاں) تفصیر
میقات :۔ اس مقام مخصوص کو کہا جاتا ہےجہاں سے احرام باندھا
جاتا ہے۔
میقات کل چھ ہیں۔
() جمفہ شام
کے راستہ سے حج کو جانے والوں کے لئے میعات ہے۔
() مسجد شضرہ
مدینہ کے راستہ سے حج کرنے والوں کا میقات ہے اگر ھاجی اس جگہ سے احرام باندہ سکے تو مقام جمفہ سے احرام باندھ سکتا ہے۔
() وادی عتیق
:۔ عراق کے راستہ حج کرنے کا میکات ہے۔
() طائف والوں
کے لئے قرن المنازل
() یمن والوں کے لئے علم ہے۔
() جس شخص کا
گھر ان مقررہ میعاتوں کی بہ نسبت مکّہ کے
زیادہ قریب ہو تو اس کا میعات اپنا گھر ہے یعنی وہ وہاں سے احرام باندہ لے۔
مسئلہ:۔ اگر کوئی شخص ایسے راستے سے حج کو جائے کہ کسی میقات سے نہ گذرتا ہو تو وہ شخص
جب ان میقاتوں میں سے کسی ایک کی محاذات (براری) میں پہنچے تو احرام باندھ لے۔
Leave a Reply