غسل مس میت: انسان کے میت کو
ٹھنڈا ہوجانے کے بعد اور غسل کےمکمل ہونے سے پہلے جو بھی مس کرے گا ۔ اس پر غسل مس
میت واجب ہوگا۔
مسئلہ :۔ غسل مس میت کا بھی وہی طریقہ جو باقی اغسال کا ہے
۔
مسئلہ:۔ اگر غسل دینے
والے نے میت کو کفن پہنچانا ہوتو غسل دینے کے فوراً بعد پہلے غسل کرلے اور پھر میت
کو کفن پہنچائے ورنہ سرے لوگ جو باطہارت ہوں میت کو کفن پہنچائیں۔
Leave a Reply