anwarulnajaf.com

غسل میت

جب میت کو غسل دینا ہوتو سایہ دار جگہ پر ایک لمبا
گڑھا کھودا جائے جس کا رخ قبلہ کی طرف ہو اور اتنا گہرا ہو کہ غسل کا پانی اس میں
سما جائے پس اس تختہ بچھا کر اوپر میت کو قبلہ رخ لٹائیں یعنی پاؤں قبلہ کی جانب
ہوں پس میت کے کپڑے نہایت نرمی سے اتار لینے کے بعد اس کی شرمگاہ پر ایک کپڑا
ڈالیں اور آدمی اس کو غسل دیں کہ ایک صرف پانی ڈالے اور دوسرا نہلانے کا کام کرے۔

مندرجہ احکام میں عورت و مرد دونوں شریک ہیں۔


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *