anwarulnajaf.com

قُربانی

 قُربانی:  قربانی کا جانور
دبلا پتلا بیمار عیب دار نہ ہو ۔ لہٰذا اندھے ، کانے ، لنگڑے ، کن کٹے بیمار اور
دُبلے جانور کی قربانی ناکافی ہے قربانی کا جانور خصی بھی نہیں ہونا چاہیئے۔

مسئلہ:۔ قربانی کے
گوشت میں سے صدقہ دے اور کچھ مومنین کو ہدیہ دے۔ اور ہدیہ یا صدقہ کو ایک تہائی سے
کم نہیں ہونا چاہئے۔

مسئلہ:۔ قربانی کے وقت یہ دُعا مستحب ہے۔

’’وَجَّہْتُ وَجْہِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَحَنِیْفًا  وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ اِنَّ صَلَا
تِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ
  لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ لَا شَرِیْکَ
لَہُ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنََ
‘‘ الّٰلھم مِنک وَلَکَ بِسم اللہِ وَبِاللہِ
وَاللّٰہ اکبرُ اَلّٰھُمَ تَقَبّل مِنِی۔

            اگر
قربانی کرنے والا خود ذبح کا طریقہ جانتا ہو تو ذبح کرنے والے کے ہاتھ پر اپنا
ہاتھ رکھے اور دعا ئے مذکورہ پڑھے۔

مسئلہ:۔ اونٹ نحر کئے بغیر حلال نہیں ہوتا اور
دوسرے جانور ذبح  سے حلال کئے جاتے ہیں۔


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *