anwarulnajaf.com

مثبت گمان جادوئی اثر کیسے رکھتا ہے (مثبت گمان /سوچ رکھنے کے چند فوائد یہ ہے ) | how important positive thinking is

ڈاکٹر لیز ینک Lisa Yanek کے مطابق اگر لوگ مثبت /گمان سوچ رکھیں تو 13 فیصد امراض قلب میں کمی لائی جا سکتی ہے ۔

مثبت گمان یا سوچ ذہنی دباؤ پر قابو پانے میں انتہائی موثر ہے اور اس طرح ذہنی دباؤ سے پیدا ہونے والے کافی امراض پر قابو پایا جا سکتا ہے ، اختصار کے  یہ نقطہ جات ملاحظہ فرما لیں

  • مثبت گمان زندگی بڑھا دیتا ہے

  • ڈپریشن کو کم کیا جا سکتا ہے

  • نفسیاتی اور جسمانی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

  • قلبی امراض پر قابو پایا جا سکتا ہے

  • ذہنی دباؤ کو بہتر طریقہ سے حل کیا جا سکتا ہے ۔ 

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *