اے مصطفی ؐ و زہراؑ وحیدر کا
لہو سوچ
لہو سوچ
للکارتا ہے اب تجھے حیدر کا عدو سوچ
پی موج مودت کا چھلکتا سا سبو سوچ
گر بارہ اماموںکا پرستار ہے تو سوچ
مومن ہے تو شبیر ؑ کے اکبر ؑ کے قدم چل
میدان میں نکل چوم کے غازی ؑ کا علم چل
by
Tags:
Leave a Reply