anwarulnajaf.com

مُسدّس — کہہ دو یہ حکومت سے ہم غدار نہیں ہیں

کہہ دو یہ حکومت سے ہم غدار نہیں ہیں
ہم صاف ہیں حق باز ہیں مکار نہیں ہیں
کرار کے شیعہ ہیں فرار نہیں ہیں
ہم حنفی فقہ لینے کو تیار نہیں ہیں
ہم حنفی فقہ لے لیں بے ہوش نہیں ہیں
ہم قائلِ حلّیتِ خرگوش نہیں ہیں


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *