anwarulnajaf.com

نماز احتیاط

 نماز احتیاط

جس نما زمیں شک واقع ہوا ہو اس کا سلام پڑھنے کے بعد بلا
فاصلہ یا با وضو نیت کرے کہ میں دو رکعت بیٹھ کر یا ایک رکعت کھڑے ہو کر نمازِ
احتیاط پڑھتا ہوں (پڑھتی ہوں) فلاں شک کے واسطے واجب اقربتہً الی اللہ۔ پھر تکبیر
کہہ کر نماز شروع کرے اور نیت دل میں کرے، زبان سے نہ کہے۔

تنبیہ:  ہر رکعت میں سورہ
فاتحہ پڑھے۔ قنوت نہ پڑھے، نماز آہستہ پڑھے، تشہد کے بعد مختصر سلام یعنی
اَلسَّلامُ
عَلیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَ بَرَکَاتُہٗ
پڑھے، باقی افعال دیگر نمازوں کی طرح بجا لائے۔


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *