anwarulnajaf.com

واضح ترکی

یہ حارث سلمانی کا غلام تھا نہایت شجاع اور قاری قرآن تھا، جنادہ بن حارث
کے ہمراہ خدمت امام ؑ میںپہنچا اورعاشور کے دن پیادہ جہاد کیا جب زمین پر گرا تو
استغاثہ کی آواز بلند کی چنانچہ امام حسین ؑ اس کے بالین سر پہنچے واضح آنکھ
کھولی اور امام ؑ کے زانوپر اپنا سر دیکھا تو کہنے لگا آج مجھ جیسا خوش نصیب کون
ہو سکتا ہے کہ فرزند رسول ؐ کے زانو پر میرا سر ہے۔۔۔ بس راہی ملک بقا ہوا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *