anwarulnajaf.com

وجہ اشاعت

چونکہ بعض حلقوں سے اس ضرورت کو شدت سے محسوس کیا گیا ہے کہ
عورتوں کے احکام پر مشتمل ایک الگ کتاب ہونی چاہیے چنانچہ کافی مصروفیات کے باوجود
انتہائی نا مساعد حالات میں اس اہم کام کو انجام دینے کے لئے عورتوں کے احکام پر
مشتمل مخصوص کتاب لکھنے کا عزم کیا پس بہت کم وقت میں بفضل خدا اس کو مکمل کیا اور
طہارت و نماز کے ضروری مسائل بھی اس میں شامل کر دیئے جن میں مرد بھی شریک ہیں تا
کہ افادیت میں کمی نہ رہے روزہ و حج و زکوٰۃ و دیگر مشترکہ مسائل کو ترک کر دیا
کیونکہ دوسری فقہی کتابوں میں موجود ہیں خداوند کریم صنف نساء کو اپنے مخصوص مسائل
کے سمجھنے کی توفیق مرحمت فرمائے ۔

حسین بخش


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *