POMODORO کیا ہے، یہ صلاحیت ہمیں کس قدر فائدہ دے سکتی ہے؟ | Pomodoro kia hy
![]() |
ذہن پر سوچوں کا غبور سا رہتا ہے ، آپ صحیح فوکس نہیں کر پاتے ، ہمت، جذبہ کی کمی واقعی ہو جاتی ہے۔ یہ اس چیز کی دلیل ہیں کہ dopamine حد سے زیادہ جسم میں پیدا ہو رہا ہے، فطری طور پر جسم کو آرامکی ضرورت ہوتی ہے، لیکن جب سمارٹ فونز، یا اس جیسی ڈیوائسز کا استعمال ہمارے دماغ کو سکون نہیں کرنے دیتا، جب آپ کے موبائل پر آپ کو کوئی لائیک دیتا ہے ، اچھے کمننٹس آتے ہیں تو آپ کے جسم سے dopamine جاری ہوتا ہے۔
جب ہمیں دماغ کی قوت کی کمی کا سامنا ہوتا ہے تو ہم اس بیماری سے چھٹکارہ حاصل کر نے کے لئے مختلف طریقوں سے اپنی مکمل صلاحیت کو واپس اپنے مقام پر لانے کی کوشش کرتے ہیں ، اس مسئلہ کا حل Pomodoro بھی ہے ، یہ وہ طریقہ ہے جس سے ہم جو چیز پڑھتے ہیں وہ زیادہ دیر یاد رہ جاتی ہے اور دماغ کی استعداد بڑھانے کا ذریعہ بنتی ہے، یہ طریقہ مشہور زمانہ فرانسسکو سرللو Francesco Cirillo نے ایجاد کیا ، ہر 25 منٹ بعد آپ نے 5 منٹ کا وفقہ کرنا ہے ، اس طرح جو آپ پڑھیں گے زیادہ دیر تک آپ کو یاد رہے تھے

Leave a Reply