کتاب اوراہل کتاب
بعض روایات میں اگرچہ مجوسیوں کو بھی اہل
کتاب کہا گیا ہے لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون سی کتاب کی طرف منسوب ہیں؟
اورقرآن مجید بھی ان کے ذکر سے خاموش ہے قرآن میں جہاں کہیں اہل کتاب کا تذکرہ ہے
اس سے مراد یہود ونصاریٰ ہی ہیں۔
کتاب کہا گیا ہے لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون سی کتاب کی طرف منسوب ہیں؟
اورقرآن مجید بھی ان کے ذکر سے خاموش ہے قرآن میں جہاں کہیں اہل کتاب کا تذکرہ ہے
اس سے مراد یہود ونصاریٰ ہی ہیں۔
یہودیوں کے پاس جو کتب مقدسہ موجود ہیں جن
کو وہ کتب سماویہ کی منزلت دیتے ہیں ان کی تعداد پینتیس (۵۳)بتائی گئی ہے
کو وہ کتب سماویہ کی منزلت دیتے ہیں ان کی تعداد پینتیس (۵۳)بتائی گئی ہے
تورات (جو حضرت موسیٰؑ پر نازل ہوئی یہ پانچ
سفروں پر مشتمل ہے)
سفروں پر مشتمل ہے)
کتاب یوشعؑ کتاب قضاة بنی اسرائیل کتاب
راعوت
راعوت
سفراوّل صموئیل سفر ثانی
صموئیل سفراوّل من اسفارالملوک
صموئیل سفراوّل من اسفارالملوک
سفر ثانی من اسفارالملوک سفراوّل من اسفارالایام سفرثانی من اسفارالایام
سفراوّل عزرا سفر ثانی عزرا سفر
استیر
استیر
کتاب ایوب ؑ زبور داﺅد ؑ
کتاب
الامثال کتاب الجامعہ کتاب تسبیح التسابیح
الامثال کتاب الجامعہ کتاب تسبیح التسابیح
(یہ بالائی تینوں کتابیں حضرت سلیمان ؑ کی طرف منسوب ہیں)
کتاب نبوت اشعیاؑ کتاب نبوت ارمیا ؑ مراثی ارمیا ؑ
کتاب حزقیال ؑ کتاب نبوت دانیال ؑ کتاب
نبوت ہو شعؑ
نبوت ہو شعؑ
کتاب نبوت یوبیل ؑ کتاب نبوت عاموص ؑ کتاب
نبوت عویذبا ؑ
نبوت عویذبا ؑ
کتاب نبوت یونان ؑ کتاب نبوت میخا ؑ کتاب
نبوت ناحوم ؑ
نبوت ناحوم ؑ
کتاب نبوت حیقوقؑ کتاب نبوت صفونیا ؑ کتاب نبوت حجی ؑ
کتاب نبوت زکریا ؑ کتاب نبوت ملاخیاؑ
لیکن قرآن میں ان مذکورہ کتب میں سے صرف
تورات اورزبور کا صراحت سے ذکر موجود ہے۔
تورات اورزبور کا صراحت سے ذکر موجود ہے۔
نصاریٰ کے پاس کتب مقدسہ میں سے چھ کتابیں
اوراکیس 21 رسالے موجود ہیں جن کو صحف
سماوئی سمجھا جاتاہے:
اوراکیس 21 رسالے موجود ہیں جن کو صحف
سماوئی سمجھا جاتاہے:
انجیل متی
انجیل مرقس انجیل لوقا انجیل یوحنا
انجیل مرقس انجیل لوقا انجیل یوحنا
کتاب اعمال الرسل
رویائے یوحنا اوربولس کے چودہ رسالے بطرس کے دورسالے یوحنا کے تین رسالے
رسالہ یعقوب ؑ رسالہ یہود ا
لیکن قرآن مجید میں صرف اسی قدر ہے کہ حضرت
عیسیٰؑ پر ایک کتاب نازل کی گئی جس کا نام انجیل تھا اوروہ صرف ایک انجیل تھا
اوروہ صرف ایک انجیل تھی نہ کہ زیادہ ( میزان)
عیسیٰؑ پر ایک کتاب نازل کی گئی جس کا نام انجیل تھا اوروہ صرف ایک انجیل تھا
اوروہ صرف ایک انجیل تھی نہ کہ زیادہ ( میزان)
Leave a Reply