anwarulnajaf.com

گائے بھینس کی زکواۃ کا نصاب

گائے بھینس کی زکواۃ کا نصاب: تمام علمائے   امامیہ کا اس پر اتفاق ہے
کہ گائے بھینس کی زکواۃ کے دو نصاب ہیں 
پہلا نصاب تیس ہے اور اس پر ایک تبیع یا تبیعہ دینا واجب ہے اور دسرا نصاب
چالیس ہے اور اس پر ایک مسنہ واجب ہے ۔ تبیع وہ گائے کا بچہ جو دورے سال میں داخل
ہو۔ نرکو تبیع اور ماہ کو تبیعہ کہا جاتا ہے اور مسنہّ  وہ جو تسیرے سال میں داخل ہو۔

مسئلہ:۔ تیس سےپہلے کوئی زکواۃ  نہیں اور نہ تیس اور چالیس کے درمیاں زکواۃ ہے
۔

مسئلہ:۔ گائے بھینسوں کی زکواۃ اسی طریقہ سے چلے گی
کہ ہر عدد میں تیس یا چالیس کی تقیسم کا حساب کیا جائے گا اور اسی اعتبار
  سے زکواۃ کا ادا کرنا واجب ہوگا۔ مثلاً  چالیس سے ساتھ تک معاف ہے اور ساتھ پر دو تبیع
واجب ہوں گے اور ستر پر ایک تبیع اور ایک مسنہّ واجب ہوگا کیونکہ چالیس کے حساب سے
ایک مُنہ اور تیس کے حساب سے ایک تبیع واجب ہوگا و علیٰ ہذا القیاس ۔
 


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *