anwarulnajaf.com

یزید بن مظاہر اسدی

مقتل ابی مخنف سے منقول ہے کہ روز عاشور اس نے شیر غضبنا ک کی طرح قوم
اشقیأ پر حملہ کیا اورایک ہی حملہ میں پچاس ملاعین کا سر قلم کرڈالا،آخر ہر طرف
سے فوج یزید ی نے اس کو اپنے گھیرے میں لے لیا اورنیزہ تلوار کے پے درپے واروں سے
شہیدکرڈالا۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *