صفات سلبیہ کیا ہیں | Saffat salbia kia hein | learn islamic prayer
صفاتِ سلبیہ، خداوند کریم اُن تمام صفات سے پاک و منزّہ ہے جو اسکی ذات کیلئے باعث عیب و نقص
ہیں۔۔ ان میں سے متکلمین نے آٹھ کا ذکر کیا جو مشہور ہیں:
۱ خدا کا کوئی شریک نہیں۔
۲ خدا اجزأ سے مرکب نہیں۔
۳ ایک سے دوسری جگہ حرکت نہیں کرتا وہ ہر وقت ہر جگہ حاضر و ناظر ہے۔
۴ خدا کسی شئے میں حلول نہیں کرتا۔
۵ محل حوادث نہیں کہ کبھی بچہ کبھی جوان اور کبھی بوڑھا ہو۔۔۔ کیونکہ یہ ممکن کہ
صفات ہیں اور خدا واجب الوجود ہے۔
۶ خدا نظر نہیں آ سکتا نہ دنیا میں نہ آخرت میں۔
۷ خدا کی صفات اسکی ذات سے الگ نہیں بلکہ اس کی عینِ ذات ہیں۔
۸ خدا کی کا محتاج نہیں۔