التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

مومنین سے التماس

علامہ حسین بخش جاڑا نور اللہ مرقدہٗ  ۴ دسمبر  ۱۹۹۰؁ء کو کربلا گامے شاہ لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ، جن کو ۵ دسمبر ۱۹۹۰؁ء کو مسجد امامیہ ڈیرہ روڈ دریاخان کے نزدیک سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
علامہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ تلاوت فرما کر ان کے روح پر فتوح کو بخش دیں۔

حکیم محمد باقر جاڑا

ایک تبصرہ شائع کریں