التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

خطبہ اوّل عید الفطر | khutba awal eid ul fitr | learn islamic prayer

خطبہ اوّل عید الفطر | khutba awal eid ul fitr | learn islamic prayer
خطبہ اوّل عید الفطر | khutba awal eid ul fitr | learn islamic prayer
خطبہ اوّل عید الفطر | khutba awal eid ul fitr | learn islamic prayer


بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے (شروع کرتا ہوں)
اَللّٰہُ اَکْبَرُاَللّٰہُ اَکْبَرُاَللّٰہُ اَکْبَرُلآاِلٰـہَ اِلَّااللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُوَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ
خدا بزرگ تر ہے خدا بزرگ تر ہے خدا بزرگ تر ہے نہیں کوئی معبود اللہ کے سوا اور خدا ہی کے لئے حمد ہے
وَ اللّٰہُ اَکْبَرُ عَلٰی مَا ھَدٰنَا وَ لَہُ الشُّکْرُ عَلٰی مَآ اَوْلٰـنَا
خدا بزرگ تر ہے اس پر کہ ہم کو ہدایت کی اور اسی کے لئے ہے شکر اس پر کہ ہم کو نعمتیں دیں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ ھَدٰنَا لِدِیْنِہٖ الَّذِیْ ارْتَضَاہُ وَسَبِیْلِہٖ الَّذِیْ
تمام تعریفیں سزاور ہیں اس خدا کیلئے جس نے ہم کو اپنے اس دین کی طرف ہدایت کی جس کو پسندیدہ اور
اصْطَفَاہُ وَنَصَرْنَا لِمَایُوْجِبُ الزُّلْـفَۃَ لَدَیْہِ وَالْوُصُوْلُ اِلَیْہِ
برگزیدہ کیا اور ہماری مدد کی اس چیز کیلئے جو اس کی نزدیکی اور اسکے پاس پہنچنے کو واجب کرتی ہے
فَاَمَرَنَا بِصِیَامِ شَہْرِرَمَضَانِ الَّذِیْ اُنْزِلَ فِیْہِ الْقُرْاٰنُ وَ جَعَلَ فِیْہِ
پس اس نے ہمیں ماہ رمضان کے روزوں کا حکم دیا جس میں قرآن نازل کیا اور شب قدر قرار دی
لَیْلَۃَ الْقَدْرِ الَّتِیْ ھِیَ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَہْرٍ وَ ھُوَ شَہْرُ اللّٰہِ وَ
جو ہزاروں مہینوں سے بہتر ہے اور وہ خدا کا مہینہ اور تمام مہینوں کا سردار ہے اور
سَیِّدُ الشُّہُوْرِ وَ شَہْرُ التَّوْبَۃِ وَ شَہْرُ الْمَغْفِرَۃِ فَصُمْنَا نَھَارَہُ وَ
تمام مہینوں کا سردار اور توبہ و مغفرت کا مہینہ ہے پس ہم نے اس کے دن کو روزہ رکھا اور
قُمْنَا لَیْلَہُ عَلٰی تَقْصِیْرٍ وَاَدَّیْنَا فِیْہِ مِنْ حَقِّہٖ قَلِیْلاً مِّنْ کَثِیْرٍ
اور اس کی رات کو تھوڑا قیام کیا اور ہم نے ادا کیا تھوڑا حق اس میں اس کا
حَتّٰی فَارَقْنَاعِنْدَ تَمَامِ وَقْتِہٖ وَانْقِطَاعِ مُدَّتِہٖ فَنَحْنُ مُوَدِّعُوْہُ
یہانتک کہ وہ اپنا وقت ختم اور مدت پوری کر کے ہم سے جدا ہو گیا پس ہم اسکو اس شخص کی طرح وداع
وِدَاعَ مَنْ عَزَّ فِرَاقُہُ عَلَیْنَا وَ اَوْحَشْنَا اِنْصِرَافُہُ عَنَّا قَآئِلُوْنَ
کرتے ہیں جس کا فراق ہمیں ناگوار ہوا ہو اور اس کی جدائی نے وحشت میں ڈالا ہو
اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَا شَہْرَ اللّٰہِ الْاَکْبَرِ وَ یَا عِیْدَ اَوْلِیَآئِہٖ الْاَعْظَمِ
سلام ہو تجھ پر اے خدا کے بزرگ تر مہینے اور اے اس کے دوستوں کی بزرگ تر عید
اَللّٰھُمَّ فَارْحَمْنَا بِرَحْمَتِکَ وَ اعْمُمْنَا بِعَافِیَتِکَ اَلآ اِنَّ ھٰذَا
اے خدا پس ہم پر اپنی رحمت سے کرم کر اور اپنی عافیت ہمارے لئے عام کر۔۔ آگاہ رہو کہ یہ وہ دن ہے
الْیَوْمُ یَوْمٌ جَعَلَہُ اللّٰہُ لَکُمْ عِیْدًا وَ جَعَلَکُمْ لَہُ اَھْلًاً فَاذْکُرُوْا
جس کو خدا نے تمہارے لئے عید قرار دیا ہے اور تمہیں اس کیلئے اہل بنایا ہے پس تم خدا کا ذکر کرو
اللّٰہَ یَذْکُرُکُمْ وَ کَبِّرُوْہُ وَ سَبِّحُوْہُ وَ ادْعُوْہُ یَسْتَجِبْ لَکُمْ وَ
وہ تمہارا ذکر کرے گا اسکی بڑائی بیان کرو اور اسکی تسبیح کرو اور اس سے دعا کرو وہ تم سے قبول کرے گا اور
اَدُّوْا فِطْرَتَکُمْ فَاِنَّھَا سُنَّۃُ نَبِیِّکُمْ فَأَخْرِجُوْا مِنْ کُلِّ وَاحِدٍ مِنْ
اپنا فطرہ ادا کرو کیونکہ وہ تمہارے نبی کی سنت ہے پس اپنے عیال کے ہر شخص کی طرف سے ایک صاع
عَیَالِکُمْ صَاعًا مِنْ بُرٍّ اَوْ شَعِیْرٍ اَوْ تَمْرٍ اَوْ عِنَبٍ اِنَّ اَحْسَنَ
گیہوں یا جَو یا خرما یا انگور فطرہ نکالو بیشک بہترین
الْحَدِیْثِ کِتَابُ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِo
حدیث کلامِ خدا ہے جو غالب حکمت والا ہے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَکّٰی وَ ذَکَرَ اسْمَ رَبِّہٖ فَصَلّٰیo ’’صلوات ‘‘
بیشک نجات پائی جس نے زکات (فطرہ) نکالی اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی ۔
پس بیٹھ کر تین مرتبہ درود پڑھے ۔۔پھر کھڑا ہو کر دوسرا خطبہ پڑھے.

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْـنَا تَوْفِیْقَ الطَّاعَۃِ وَ بُعْدَ الْمَعْصِیَّۃِ وَ صِدْقَ النِّـیَّۃِ وَ عِرْفَانَ الْحُرْمَۃِ وَ اَکْرِمْنَا بِالْھُدٰی وَ الْاِسْتِقَامَۃِ وَ سَدِّدْ اَلْسِنَتِنَا بِالصَّوَابِ وَ الْحِکْمَۃِ وَ اِمْـلَائْ قُلُوْبَنَا بِالْعِلْمِ وَ الْمَعْرِفَۃِ وَ طَہِّرْ بُطُوْنَنـَا مِنَ الْحَرَامِ وَ الشُّبْھَۃِ وَ اُکْفُفْ اَیْدِیَـنَا عَنِ الظُّلْمِ وَ السَّرِقَۃِ وَ اُغْضُْضْ اَبْصَارَنَا عَنِ الْفُجُوْرِ وَ الْخِیَانَۃِ وَ اُسْدُدْ اَسْمَاعَنَا عَنِ اللَّغْوِ وَ الْغِیْبَۃِ وَ تَفَضَّلْ عَلٰی عُلَمَائِنَا بِالزُّہْدِ وَ النَّصِیْحَۃِ وَ عَلٰی الْمُتَعَلِّمِیْنَ بِالْجُہْدِ وَ الرَّغْبَۃِ وَ عَلٰی الْمُسْتَمِعِیْنَ بِالْاِتِّـبَاعِ وَ الْمَوْعِظَۃِ وَ عَلٰی مَشَایِخِنَا بِالْوَقَارِ وَ السَّکِیْنَۃِ وَ عَلٰی الشَّبَابِ بِالْاِنَابَۃِ وَ التَّوْبَۃِ وَ عَلٰی النِّسَآئِ بِالْحَیَائِ وَالْعِفَّۃِ وَ عَلٰی مَرْضٰی الْمُوْمِنِیْنَ بِالشِّفَآئِ وَالرَّاحَۃِ وَ عَلٰی مَوْتَاھُمْ بِالرَّأفَۃِ وَ الرَّحْمَۃِ وَ عَلٰی الْغُزَاۃِ بِالنَّصْرِ وَ الْغَلَبَۃِ وَ عَلٰی الْاُسَرَائِ بِالصَّبْرِ وَ الْقَنَاعَۃِ وَ عَلٰی الْاُمُرَائِ بِالْعَدْلِ وَ الشَّفَقَۃِ وَ عَلٰی الرَّعِیَّۃِ بِالْاِنْصَافِ وَ حُسْنِ السِّیْرَۃِ وَ بَارِکْ لِلْحُجَّاجِ وَ الزُّوَّارِ فِی الزَّادِ وَ النَّفَقَۃِ وَ اِقْضِ مَا اَوْجَبْتَ عَلَیْھِمْ مِنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ بِفَضْلِکَ وَ رَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّد

ایک تبصرہ شائع کریں