خطبہ دوّم عید الاضحی | khutba doim eid ul azha | learn islamic prayer
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ
تمام تعریفیں خدا کے واسطے ہیں کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے وہ ایک اور یکتا اور بے نیاز ہے جس نے نہ کوئی
صِاحِبَۃً وَّ لا وَلَدًا وَّ اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَ رَسُوْلُہُ
بیوی کی اور نہ کوئی بیٹا بنایا اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدؐ اس کا بندہ ہے اور پسندیدہ رسول ہے
الْمُجْتَبٰی وَ اَنَّ عَلِیًّا اَمِیْرُالْمُوْمِنِیْنَ وَ سَیِّدُ الْوَصِیِّیْنَ وَ اَنَّ
اور علیؑ سب مومنین کا حاکم اور تمام اوصیا کا سردار ہے اور
ذُرِّیَّـتَہُ الْمَعْصُوْمِیْنَ أَئِمَّتُنَآ اُوْصِیْکُمْ عِبَادَ اللّٰہِ بِتَقْوٰی اللّٰہِ وَ
اس کے معصوم فرزند ہمارے امام ہیں اے خدا کے بندو! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ خدا سے ڈرو اور
اِغْتِنَامِ طَاعَتِہٖ وَ اِعْدَادِ الْعَمَلِ الصَّالِحِ فِیْ ھٰذِہٖ الْاَیَّامِ الْفَانِیَۃِ
اس کی اطاعت اور عمل صالح کی تیاری کو غنیمت جانو ان فانی اور گزرنے والے دنوں میں
الْخَالِیَۃِ قَبْلَ اَنْ یَّھْجُمَ عَلَیْکُمُ الْمَوْتُ الَّذِیْ لا مَھْرَبَ مِنْہُ
پیشتر اس کے کہ موت تم کو گھیر لے جس سے نہ بھاگ سکتے ہیں اور نہ فرار کر سکتے ہیں
وَ لا مَفَرَّ اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلآئِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلٰی النَّبِیِّ
بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں
یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۔ ’’صلوات ‘‘
اے ایمان والو! تم بھی اس پر درود بھیجو اور سلام کرو جو سلام کا حق ہے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ وَ عَلِیٍّ
اے خدا درود بھیج محمدؐ پر جو تمام رسولوں کا سردار ہے اور علیؑ پر جو
اَمِیْرِالْمُوْمِنِیْنَ وَ فَاطِمَۃَ بِنْتِ مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی الْحَسَن
تمام مومنین کا حاکم ہے اور حضرت محمدؐ کی بیٹی فاطمہؑ پر اور حسن مجتبیٰؑ پر
الْمَقْتُوْلِ بِسَمِّ الْجَفَا وَ الْحُسَیْنِ الشَّھِیْدِ بِکَرْبَلا وَ عَلِیِّ بْنِ
جو زہر جفا سے قتل کیا گیا اور حسینؑ پر جو کربلا میںشہید کیا گیا اور علی بن
الْحُسَیْنِ ذِیْ الْمِحَنِ وَ الْعَنَآئِ وَ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ وَّ جَعْفَرِ بْنِ
حسینؑ پر جو صاحب رنج و مصیبت ہیں اور محمدؑ بن علیؑ پر اور جعفرؑ بن محمدؑ پر
مُحَمَّدٍ وَّ مُوْسٰی بْنِ جَعْفَرٍ وَّ عَلِیِّ بْنِ مُوْسٰی وَ مُحَمَّدِ بْنِ
اور موسیٰؑ بن جعفرؑ پر اور علیؑ بن موسیٰؑ پر اور محمدؑ بن علیؑ پر
عَلِیٍّ وَّ عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ وَّ حَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ وَّ الْحُجَّۃِ الْقَآئِمِ بِالْحَقِّ
اورعلی بن محمد پر اور حسنؑ بن علیؑ پر اور حجت خدا عجل اللہ فرجہٗ پر جو حق کا قائم کرنے والا اور
الْمُنْتَظَرِالْمَھْدِیِّ الَّذِیْ بِبَقَآئِہٖ بَقِیَتِ الدُّنْیَا وَ بِیُمْنِہٖ رُزِقَ الْوَرٰی
امام منتظراور ہدایت یافتہ ہے جس کی بقا سے دنیا باقی ہے اور اس کی برکت سے تمام جہان کو رزق ملتا ہے
اَللّٰھُمَّ تَفَضَّلْ عَلَیْنَا بِدَوَامِ اِقْبَالِ مُشَیِّدِ اَرْکانِ مَعَالِمِ الشَّرْعِ
اے خدا ہم پر مہربانی کر شریعت و ایمان کے نشانات کے ارکان کو مضبوط کرنے والے کے اقبال کی ہمیشگی سے
وَالْاِیْمَانِ بِجُوْدِکَ وَ کَرَمِکَ یَا ذَا الْجُوْدِ وَ الْـکَرَمِ اِنَّ اللّٰہَ
اپنی بخشش اور مہربانی سے اے بخشش اور مہربانی کرنے والے۔۔ بیشک اللہ
یَأمُرُ بِالْعَدْلِ وَ الْاِحْسَانِ وَ اِیْتَآئِ ذِی الْقُرْبٰی وَ یَنْھٰی عَنِ
حکم دیتا ہے عدل و احسان کرنے اور ذی القربیٰ کو دینے کا اور روکتا ہے
الْفَحْشَآئِ وَ الْمُنْکَرِ وَ الْبَغْیِ یَعِظُکُمْ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَo
بدکاریوں اور برائی اور بغاوت سے۔۔۔۔ تم کو نصیحت کرتا ہے شاید تم نصیحت اختیار کرو
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْـنَا تَوْفِیْقَ الطَّاعَۃِ وَ بُعْدَ الْمَعْصِیَّۃِ وَ صِدْقَ النِّـیَّۃِ وَ عِرْفَانَ الْحُرْمَۃِ وَ اَکْرِمْنَا بِالْھُدٰی وَ الْاِسْتِقَامَۃِ وَ سَدِّدْ اَلْسِنَتِنَا بِالصَّوَابِ وَ الْحِکْمَۃِ وَ اِمْـلَائْ قُلُوْبَنَا بِالْعِلْمِ وَ الْمَعْرِفَۃِ وَ طَہِّرْ بُطُوْنَنـَا مِنَ الْحَرَامِ وَ الشُّبْھَۃِ وَ اُکْفُفْ اَیْدِیَـنَا عَنِ الظُّلْمِ وَ السَّرِقَۃِ وَ اُغْضُْضْ اَبْصَارَنَا عَنِ الْفُجُوْرِ وَ الْخِیَانَۃِ وَ اُسْدُدْ اَسْمَاعَنَا عَنِ اللَّغْوِ وَ الْغِیْبَۃِ وَ تَفَضَّلْ عَلٰی عُلَمَائِنَا بِالزُّہْدِ وَ النَّصِیْحَۃِ وَ عَلٰی الْمُتَعَلِّمِیْنَ بِالْجُہْدِ وَ الرَّغْبَۃِ وَ عَلٰی الْمُسْتَمِعِیْنَ بِالْاِتِّـبَاعِ وَ الْمَوْعِظَۃِ وَ عَلٰی مَشَایِخِنَا بِالْوَقَارِ وَ السَّکِیْنَۃِ وَ عَلٰی الشَّبَابِ بِالْاِنَابَۃِ وَ التَّوْبَۃِ وَ عَلٰی النِّسَآئِ بِالْحَیَائِ وَالْعِفَّۃِ وَ عَلٰی مَرْضٰی الْمُوْمِنِیْنَ بِالشِّفَآئِ وَالرَّاحَۃِ وَ عَلٰی مَوْتَاھُمْ بِالرَّأفَۃِ وَ الرَّحْمَۃِ وَ عَلٰی الْغُزَاۃِ بِالنَّصْرِ وَ الْغَلَبَۃِ وَ عَلٰی الْاُسَرَائِ بِالصَّبْرِ وَ الْقَنَاعَۃِ وَ عَلٰی الْاُمُرَائِ بِالْعَدْلِ وَ الشَّفَقَۃِ وَ عَلٰی الرَّعِیَّۃِ بِالْاِنْصَافِ وَ حُسْنِ السِّیْرَۃِ وَ بَارِکْ لِلْحُجَّاجِ وَ الزُّوَّارِ فِی الزَّادِ وَ النَّفَقَۃِ وَ اِقْضِ مَا اَوْجَبْتَ عَلَیْھِمْ مِنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ بِفَضْلِکَ وَ رَحْمَتِکَ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّد