قمردر عقرب -- چوں قمر آید بعقرب ہیچ کاری اندرآن | qamar dar aqrab
چوں قمر آید بعقرب ہیچ کاری اندرآن
چوں نکاح و چوں سفر ہرگز مکن یابی زیاں
اگرچہ قمر در عقرب دریافت کرنے کا شرعی
کوئی طریقہ دریافت نہیں ہوتا ماہرین علم نجوم سے سمجھ سکتے ہیں لیکن یہ قاعدہ صحیح
پایا گیا ہے کہ ہر عربی مہینہ میں جو ہندی مہینہ شروع ہو اس سے لے کر ہندی مہینوں
کو کنوار کے مہینہ تک شمار کیا جائے جس قدر مہینے شمار میں آئیں اتنے عدد کو
اڑھائی گنا کر لیا جائے اس کے بعد اڑھائی دن میں قمر در عقرب ہو گا اور ان دنوں
میں عربی مہینہ کی جو تاریخیں ہوں گی ان میں قمر در عقرب شمار کیا جائے.
نحس اکبر تاریخیں
ہر ماہ میں ۳ ، ۵ ، ۱۳ ،۱۶ ، ۲۱ ، ۲۴ ، ۲۵ تاریخیں
نحس اکبر ہیں جہاں تک ہو سکے ان میں کوئی نیا کام شروع نہ کیا جائے.