زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وارد ہے روز عاشور سے پہلے کربلا میں امام حسین
ؑ کی خدمت میں پہنچا اور عاشور کے دن فوج اشقیا ٔ پر حملہ آور ہوا اس کے سر پر
ایک ضرب لگی جس سے بے ہوش ہو کر زمین پر گرا۔۔ پس اس کے قبیلہ والے اس کو اٹھا کر
لے گئے، کوفہ میں ایک سال صاحب فراش رہا اور پھر راہی ٔ جنت ہوا۔
عمروبن عبداللہ جندعی
زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وارد ہے روز عاشور سے پہلے کربلا میں امام حسین ؑ کی خدمت میں پہنچا اور عاشور کے دن فوج اشقیا ٔ پر حملہ آور ہوا