التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

عبیداللہ بن عمروالکندی

یہ شخص نامی گرامی بہادر۔۔شہسوار اورمرد میدان تھااورشیعان امیرالمومنین ؑ میں ممتاز فرد تھا، جنگ جمل وصفین ونہروان میں شاہِ ولایت کے ہمرکاب رہا، کوفہ میں حضرت مسلم کی طرف سے لوگوں کی بیعت لیا کرتاتھا، حضرت مسلم نے قبیلہ کندہ وربیعہ کی  ۴/۱ فوج کا اس کو سپہ سالار مقررفرمایا تھا جب حضرت مسلم شہید ہوگئے توحصین بن نمیرسے اس کو گرفتار کرکے ابن زیاد کے حوالے کیا ابن زیاد نے اس کے قتل کا حکم دے دیا۔۔ چنانچہ یہ بزرگواردرجہ شہادت پرفائز ہوا۔