التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

جوین بن مالک تمیمی

 یہ شخص عمر بن سعد کے ہمراہ کربلا میں آیا تھا۔۔۔ جب دیکھا کہ ابن سعد نے امام حسین ؑ کی تمام شرائط کو ٹھکرا دیا ہے تو دوسرے چند ساتھیوں کے ہمراہ رات کو امام حسین ؑ کی خدمت میں حاضر ہو گیا اور حملہ اولیٰ میں درجہ شہادت پر فائز ہوا۔۔ یہ شخص شیعیان کوفہ میں سے تھا۔